لائیو نشریات
English News
بدھ، 28 اکتوبر، 2026
معیشت

خیبر میں زراعت کی کاشت

October 28, 2026

خیبر میں زراعت کی کاشت
ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ،میں علاقہ اکاخیل کے محنتی کسان امین گل نے مٹر کی فصل کاشت کی ہے یہ فصل کسان کی محنت، لگن اور جدید زرعی طریقوں کا بہترین نمونہ ہے۔ محکمہ زراعت توسیع ضلع خیبر کی جانب سے کسانوں کو فنی رہنمائی اور زرعی مشورے فراہم کیے جا رہے ہے۔ مٹر کی بہتر پیداوار کے لیے معیاری بیج، بروقت آبپاشی اور مناسب کھاد کا استعمال نہایت ضروری ہے۔ محکمہ زراعت ضلع خیبر کا مقصد کسانوں کو جدید زرعی معلومات فراہم کرکے پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ کسانوں کی محنت اور محکمہ زراعت کے تعاون سے علاقے میں زرعی ترقی کی نئی راہیں کھل رہی ہے۔

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

تبصرہ لکھیں