لائیو نشریات
English News
جمعرات، 12 نومبر، 2026
پاکستان

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے امدادی پیکجز کی تقسیم کا پروگرام خیبر پولیس کے مؤثر سیکیورٹی انتظامات میں پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوا

November 12, 2026

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے امدادی پیکجز کی تقسیم کا پروگرام خیبر پولیس کے مؤثر سیکیورٹی انتظامات میں پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوا
خیبر (زاکر آفریدی)تیراہ متاثرین میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے امدادی پیکجز کی تقسیم کا پروگرام خیبر پولیس کے مؤثر سیکیورٹی انتظامات میں پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔ ڈی پی او خیبر وقار احمد کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی باڑہ سرکل اکبر آفریدی نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج باڑہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اُنھوں نے ایس ایچ او باڑہ لعل کلام کو سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے اور اہلکاروں کی مستعدی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ خیبر پولیس کے مؤثر انتظامات کے باعث امدادی پیکجز کی تقسیم کا عمل پُرامن ماحول میں مکمل ہوا۔ #mediawall #police #policeofficer

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

تبصرہ لکھیں